پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ زون عہدے سے فارغ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے خلاف بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی کے ملزمان کے خلاف مقدمے کے اندراج سے ناراض کچھ نادیدہ قوتوں کے ایماء پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر سندھ زون عبداللہ شیخ سے عہدے کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔
