تلہ گنگ:۔سابق ضلع ناطم سردار غلام عباس کی سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال سے اہم ملاقات۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں میں ایم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک شہریار اعوان،سردار اختر نواز،فیصل انصاری،افضل انصاری و دیگر بھی موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here