ٹھٹھہ نامعلوم کار کی موٹرسائیکل کوٹکر 15 سالہ لڑکا جاں بحق ،2 زخمی ہوگئے
ٹھٹھہ گھار موری کے قریب نا معلوم کار نے موٹر سائیکل کوٹکر مار دی جس سے موٹرموٹرسائیکل پر سوار 15سالہ لڑکا زین موقعہ پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے ساتھ دو لڑکے منان اور سمیر شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں مکلی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ایک لڑکے کو انتہائی نازک حالت کے باعث کراچی ریفر کردیا گیا ہے.
