تلہ گنگ میں جمیعت اشاعت توحید وسنت کے زیر اہتمام 22ویں سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹرز صحافی وکلاء سیاسی وسماجی شخصیتوں کےعلاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ عظیم مذہبی سکالر مولانا عطا اللہ بندیالوی نے کہا پیغمبر کا جشن منانے سے نہیں سیرت اپنانے سے معاملات درست ہونگے۔ سیرت النبی کانفرنس میں مہمانان گرامی۔۔۔ وکیل صحابہ،مفسر قرآن علامہ عطاء اللہ بندیالوی آف سرگودھا مذہبی سکالر مفتی ڈاکٹر خلیق الرحمان ۔لاہور ہائی کورٹ مناظر اسلام مولانا عبداللہ راشد ۔ دریا خان۔۔ مناظر اسلام علامہ یوسف رحمانی۔۔جھنگ عالم باعمل مولانا طارق عزیز باجوہ۔۔گوجرانوالہ واعظ بالقرآن مولانا قاری سلیمان اعوان ۔۔تلہ گنگ نے خطاب فرمایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here