امدادی سرگرمیاں جاری
موٹروے ایم ٹو چکری سے دس کلو میٹر آگئے نجی کمپنی کی بس گہری کھائی میں گر گئی ابتدائی معلومات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا امدادی کاروائیاں جاری ہیں