‏پی آئی اے کے اس سال ریوینیو کا ہدف 138 ارب ہے اور ہم انشاء اللہ 155 ارب تک کمائیں گے۔‏پی آئی اے نے پچھلے 3 ماہ میں 50 ارب ریوینیو کمایا جو ماضی میں کسی بھی سہ ماہی سے سب سے ذیادہ ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعدرفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here