تلہ گنگ اسسٹنٹ کمشنر راجہ عدنان انجم کی ہدایت پر روز مرہ کی بنیاد پر نرخ نامہ دوکان اور ریڑھی کے سامنے آویزاں کرنے کے لیے انکورچمنٹ کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔انکروچمنٹ ٹیموں نے شہر میں مختلف جگہوں پر نرخ نامے آویزاں کیے۔ سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی


