صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ہاشم خان ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ اپنے استعفیٰ میں انہوں نے ذاتی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کےلئے اپنی خدمات پیش کرتے رہینگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here