خوشاب: ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے سفاری پارک جوہر آباد کا اچانک وزٹ کیا۔ ڈپٹی کمشنر کا پارک میں ناقص صفائی پر اظہار برہمی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کو دو دن کے اندر صفائی مکمل کرنے کی ہدایت۔