‏آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا، پارلیمنٹ توڑی گئی۔چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا۔پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟ ملک ترقی کیوں نہیں کرتا؟آج کا دن پاکستان کی اس درد ناک تاریخ سے سبق سیکھنے کا دن ہے۔بہت ٹھوکریں کھا لیں،بہت دکھ سہہ لئے۔اب بھی وقت ہے۔یہ کہنا تھا سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اپنی ٹویٹ میں ۔ جو 12 اکتوبر 1999 ء میں وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر فائر تھے ۔ جن کو اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگا کر گرفتار کر لیا تھا ۔

کہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here