اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کے حکم کے مطابق شہر کو خوب صورت اور دلکش بنانے کے لیے دھیم پروجیکٹ کا کاآغاز جاری

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کی ہدایت پر شہر کو خوب صورت اور دلکش بنانے کے لیے دھیم پروجیکٹ کا کاآغاز شروع کر دیا گیا۔اب جس نے بھی اپنے کاروبار کی پبلسٹی کے لیے بینرز لگوانے ہونگے وہ کمیٹی میں رقم جمع کرائے گا اور اپنی پبلسٹی کر سکے گا اس سے میونسپل کمیٹی کو بھی ریونیو حاصل ہو گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here