تلہ گنگ:-اور وقت نے ثابت کردیا کہ فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت ملک طاہر اقبال دھولر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کے باسیوں کو مبارک ہو آپ نے تلہ گنگ کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ضلع تلہ گنگ بن چکا ہے رسمی کاروائی باقی ہے۔ملک طاہر اقبال اعوان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے اعتماد پر پورا اترنے پر مجھ سمیت تلہ گنگ و لاوہ کے باسی حافظ عمار یاسر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here