ٹی ٹائمز نیوز : اشٹام ڈیوٹی کی شرح میں 100 فیصد کمی کر کے صوبے کے عوام کو 25 ارب روپے کا ریلیف دیا ہے۔ اشٹام ڈیوٹی کی شرح کم ہونے سے شہری جائیداد کی رجسٹری اور انتقالات میں اضافہ ہوگا۔” وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عوام کی فلاح وبہبود کےلئے ہم اپنا کردار ادا کرتے رہینگے ۔
