ممبر مرکزی مجلس عاملہ پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی وفاقی وزیرِ پانی و بجلی انجینئر خرم دستگیر خان سے انکے آفس میں

ملاقات.
ملاقات میں ضلع چکوال بالخصوص حلقہ این اے 58 چکوال کی بجلی کی سکیموں،L.V پروپوزلز اور نئی آبادیوں کیلئے اضافی فنڈز کے اجراء اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔