سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ چکوال ڈاکٹر عبدالرزاق نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹر کلر کہار کا اچانک دورہ کیا ۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالرزاق نے عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا ، ہسپتال عملہ کے ساتھ ساتھ مریضوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔