رسیوں سے باندھ کر ماں کے سامنے بیٹی کے ساتھ ملزمان نے کیا گھناؤنا کام

واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے، بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے شہر رانجی میں ایک خاتون نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا، خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ ایک شادی سے واپس آ رہی تھی کہ راستے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ہمیں روکا، اور زبردستی اسلحہ کے زور پر کھیتوں میں لے گئے، ملزمان نے مجھے کھیتوں میں لے جا کر رسیوں سے باندھ دیا اور میری آنکھوں کے سامنے میری بیٹی کے ساتھ باری باری گھناؤنا کام کرتے رہے

خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی کی عمر 14 برس ہے، بیٹی کی حالت بگڑ چکی ہے اسکوہسپتال داخل کروایا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کا

کہنا ہے کہ دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے

دوسری جانب مدھیہ پردیش میں لفٹ دے کر لوٹنے والے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے ، ملزمان کے قبضے سے گاڑی، نقدی، موبائل برآمد ہوا ہے، واقعہ کی تفصیلات سے پولیس نے بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان لفٹ دینے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے ،ملزمان کے خلاف درجنوں شکایات رپورٹ ہوئی تھیں جس کے بعد پولیس نے کاروائی کی اور ملزمان کو گرفتار کر لیا

بھارت میں ہزاروں بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیا۔ بھارت میں بچیوں، لڑکیوں اور خواتین سے زیادتی وبا کی شکل اختیار کرگئی۔ ایک ارب بیس کروڑ کی آبادی کے بھارت میں کشمیری ہوں، دلت یا کوئی اور کسی ماں، بہن اور بیٹی کی عزت محفوظ نہیں ہے.

بھارت میں آنے والے سیاحوں اور دیگر غیرملکی خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں جس کے بعد بھارت کو سیاحوں کے لئے غیر محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here