تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشیل کونسل میں باضابطہ ریفرنس دائر کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے دائر ریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ جانبدار ہیں،مبینہ جانب داری کے باعث وہ اس عہدے کے اہل نہیں ہیں ، چیف الیکشن کمشنر کو اس کے عہدے سے ہٹایا جائے،نوٹ، اس خبر کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے
