ضلع تلہ گنگ کے بعد نئی حلقہ بندی متوقع ہے جس کے مطابق تلہ گنگ و لاوہ کی مجموعی ابادی 526956 جس کے مطابق تلہ گنگ حلقہ این اے 59 قومی اسمبلی کی ایک نشست ہو گی جبکہ صوبائی اسمبلی پی پی 24 جس میں لاوہ ، تلہ گنگ شہر غرب اور شرق کو شامل کر کے ایک ہی صوبائی اسمبلی کا حلقہ بنا دیا گیا ہے جس کے مطابق اب ضلع تلہ گنگ میں ایک قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 59 اور ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ پی پی 24 ہو گی ۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here