بھارتی سکھ یاتریوں کی ساکا کی تقریبات میں شرکت کے لیے ننکانہ صاحب آمد
باغی ٹی وی، ننکانہ صاحب( نامہ نگار احسان اللہ ایاز )ننکانہ صاحب 126 سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے گوردوارہ جنم استھان پہنچے مہمان سکھ یاتریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ضلعی پولیس افسران محکمہ اوقاف و دیگر افسران نے مہمان یاتریوں کا پر جوش اسقبال کیا

شاندار استقبال پر بھارتی سکھ یاتریوں کا ضلع انتظامیہ اور پولیس افسران و دیگر سے اظہار تشکر سکھ یاتریوں اور گوردوارہ جات کی سیکیورٹی یقینی بنانا اہم ذمہ داری ہے ساکا ننکانہ کی تقریبات کو تمام ممکنہ اقدامات سے پرامن کامیاب بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here