آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے لیے دو نام فائنل ` سینئر موسٹ ہاٹ فیورٹ جنرل عاصم منیر اور جنرل اظہر عباس` ان دونوں میں سے ایک آرمی چیف ہو گا ایک چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ہو گا` طے کر لیا گیا ہے. اعزاز سید سینئر صحافی نے اپنے ایک یو ٹیوب پروگرام میں دوران گفتگو انکشاف کیا کہ میرے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ہو چکا ہے ۔ اور فیصلہ کرنے والے ملڑی سے نہیں ہیں لیکن ان کو ملڑی کی مکمل آشیر باد حاصل ہے ۔
