خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔آئی جی آفس سے جاری مراسلے میں پولیس اہلکاروں کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے اور اپنے علاقوں میں فرائض انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولیس افسران کو بھی ماتحت اہلکاروں سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here