ملتنا میں ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر ہنگامی مشق 2022 کا انعقاد کیا گیا جس میں ہوائی اڈے کے منیجر (اے پی ایم) اور چیف فائر اینڈ ریسکیو آفیسر (سی ایف آر او)

نے شرکاء کو مشق کے بارے میں بریفنگ دی۔

ترجمان مکے مطابق مشق کا مقصد مواصلات، باہمی سہولیات کے تبادلے اور سٹیک ہولڈرز کے ردعمل کو جانچنا تھاسول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈرز نے ایندھن سے لگی آگ کو بجھایا۔

ریسکیو آپریشن سی اے اے، ای ڈی ایچ آئی اور ریسکیو 1122 نے انجام دیا سی اے اے میڈیکل ٹیم، ایئرپورٹ ہیلتھ آفیسر نے زخمیوں کے لئے جگہ قائم کی نشتر ہسپتال، ریلوے ہسپتال اور سول ہسپتال نے بھی مشق میں حصہ لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here