سب انسپکٹر نذر حسین کو کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ کی جانب سے نمایاں کارکردگی پر نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا ، دوستوں کی جانب سے نذر حسین کو خصوصی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار

۔سب انسپکٹر نذر حسین نے بتایا کہ انعامات اور تعریفی اسناد تمام والدین کی خصوصی دعاؤں کا نتیجہ ہے جہاں بھی تعیناتی رہی ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ نبھائی ہے ہمیشہ اپنے ادارے کی بقاء کو اولین ترجیح پر رکھا ہے یہی میری کامیابی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here