تلہ گنگ (نمائندہ ٹی ٹائمز نیوز) تھانہ صدر تلہ گنگ کے داخلی علاقہ بھلومار میں ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ۔ ڈھوک بخشا میں ملزم فہیم حسین نے اپنے ہی دوست 32 سالہ شہزاد اقبال کو پسٹل سے فائر کر کے قتل کر دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے موقع پر پہنچ کر مقتول کا لاش پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دی ہے اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here