‏قومی لیڈر پر حملہ ہوا ہے،24گھنٹے میں ایف آئی آر درج کریں ورنہ سوموٹو لیں گے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا آئی جی کو حکم ۔پنجاب حکومت نے منع کیا ہے۔آئی جی کاجواب۔کریمنل جسٹس سسٹم کے تحت پولیس خود ایف آئی آر درج کرسکتی ہے۔چیف جسٹس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here