‏اقتدار اور اختیار کا فرق؟ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں وزیرآباد میں درج ہوگئی ہے ایف آئی آر میں عمران خان کے نامزد ملزمان کا کوئی ذکر نہیں مقدمہ موقع سے گرفتار ہونے والے ملزم کے خلاف درج کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here