کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے، ستمبرسےنومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی۔چیئرمین نیپرا کے مطابق حکومت کے الیکٹرک کو 10 روپے فی یونٹ بجلی دے رہی ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here