رہنما پاکستان تحریکِ انصاف حکیم نثار تلہ گنگ کی قیادت میں عمران خان پر قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے راوالپنڈی میں اللہ کی راہ میں صدقہ دیتے ہوئے اونٹ ذبح کیا گیا اس موقع پر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف پریزیڈنٹ نارتھ پنجاب عامر محمود کیانی ، ایم پی اے چوہدری عدنان صدیقی ، ایم پی اے آ صف محمود ، ایم پی اے عمر تنویر بٹ ، جبکہ ضلع تلہ گنگ سے سابق ایم این اے سردار فیض ٹمن ، سابق ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ سلطان سرخرو اعوان ، سابق ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری ملک آ فتاب پچنند ، سابق چیئرمین ٹمن ملک عظمت حیات ٹمن ، کرنل ریٹائرڈ تیمور سلطان ، ملک اقبال ڈھرنال ، ملک گلاب خان ، حسبان چوہدری ، سید وقار حسین شاہ ڈھوک مصاب ، ملک ارشد محمود گڈیال،حافظ بلال عبداللہ ، ملک مشتاق دندہ ، قاضی مختار احمد ، ملک عمر تلہ گنگ ، ارسلان آ صف ، عرفان ملک ، ملک لجپال احمد ، ملک نعمان اسلم ، ڈاکٹر نثار ، ملک اشفاق احمد بڈھیال سمیت ضلع تلہ گنگ کے سینکڑوں کارکنانِ بھی اس موقع پر موجود تھے
