‏جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید ایکسٹینشن دیئے جانے کی افواہیں دم توڑ گئیں ، آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی ہے کہ آرمی چیف الوداعی دورے کر رہے ہیں ۔ قبل ازیں کچھ حلقہ دعویٰ کر رہے تھے کہ اندورن خانہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چھ ماہ یا چار ماہ کی ایکسٹینشن لینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ جس کےلئے نواز شریف سے رابطہ بھی کیا گیا تھا تاہم نواز شریف کوئی جواب نہیں دیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here