ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چکوال و تلہ گنگ سید مجاہد عباس کی سماجی شخصیت ملک طلال اعوان سےان کے گھر پر ملاقات۔ملاقات میں سماجی سطح پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر معروف بزنس مین ملک مشتاق احمد(ملک ٹریڈنگ کمپنی)،کاروباری و سماجی شخصیت ملک سلیم بلال اعوان اور مبشر نزر بھی موجود تھے۔


