امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں، سینیٹ کی 100 میں سے 35 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی جبکہ 36 ریاستی گورنروں کے انتخابات بھی ہوئے۔وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نے اپنی سیٹوں کی تعداد بڑھالی۔ ایڈیسن مرکز برائےشماریات کے مطابق تازہ ترین نتائج میں ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی 197 کے مقابلے میں ریپبلکنز نے 211 سیٹیں حاصل کرلی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here