پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کے لیے 433 غیرملکی کھلاڑیوں نے آمادگی ظاہر کی ہے۔
پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کھیلنے کی آمادگی ظاہر کرنے والوں میں افغانستان کے راشد خان، بنگلہ دیش کے شیکب الحسن، جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملز، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان، افغانستان کے مجیب الرحمان، سری لنکا کے ونندو ہسارنگا، انگلینڈ کے الیکس ہیلز، آسٹریلیا کے ایرون فنچ اور نیوزی لینڈ کے جمی نیشم بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کو ٹی20 ورلڈ کپ میں
