چیئرمین پبلک نیوز و اے پلس ٹی وی چودھری عبدالجبار انتقال کرگئےوہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بعد از نماز عصر جامعہ مسجد فیز 1 ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی بعد ازاں چودھری عبدالجبار کی تدفین ڈی ایچ اے فیز 7 قبرستان میں کی جائے گی نماز جنازہ مین اہلخانہ صحافی برادری کثیر تعداد مین شریک ہو گیپبلک ٹی وی کے چیئرمین چودھری عبدالجبار کی وفات پر سیاسی و سماجی رہنماوں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ۔ وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سمیت دیگر نے چودھری عبدالجبار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here