وائس چیئرمین بیت المال ملک ندیم رضا موگلہ اور ملک سلیم رضا و حاجی نعیم رضا موگلہ کے والد محترم ملک رضا مرحوم کی وفات پر بندیال گروپ کے سربراہ ، چیف جسٹس ملک عمر عطاء بندیال کے بھائی ملک فاروق بندیال ( ملک ندیم رضا موگلہ ) کے قریبی دوست کی شرکت اور لواحقین سے اظہار افسوس اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اس موقع پر ترجمان پاکستان مسلم لیگ ق حافظ شیر خان دھولر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ق سردار اسد محمود کوٹگلہ ، سابقہ ناظم سید مبارک شاہ ہمدانی سگھر ، ملک عاشق اعوان آنر روہی ٹینٹ سروس تلہ گنگ اور ملک طارق کھسیال بھی ہمراہ تھے۔