وزیر اعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی گزشتہ دو دن سے طبیعت ناساز تھی ۔ آج کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو پازیٹو نکل آیا ۔ انہوں نے قوم سے وزیر اعظم کی صحت یابی کےلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here