خیبر پختونخوا میں ہیلی کاپٹر کا استعمال کیسے اور کیوں ہوا ، اب کوئی سوال بھی نہیں کر سکے گا ۔ کے پی کے حکومت نے قانون میں ترمیمی ایکٹ کی منظوری دینے کی ٹھان لی ۔ اسمبلی اجلاس میں پیش کی جائے گی ایجنڈے میں شامل ۔ ترمیم ہے بعد یکم نومبر 2008ء سے اب تک استعمال کئے گئے ہیلی کاپٹر پر اب کوئی سوال اور اعتراض نہیں کیا جا سکے گا ۔ اب کوئی بھی وزیر ، مشیر یا سرکاری اہلکار کرایہ پر ہیلی کاپٹر حاصل کر سکے گا ۔
