لاوہ (نمائندہ ٹی ٹائمز نیوز) کامران نواز پنجوتھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال و تلہ گنگ کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ لاوہ ملک احمد نواز اور انکی ٹیم میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر چوہدری عاطف حسین کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار چار چوری شدہ موٹر سائیکل اور نقدی برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لاوہ ملک احمد نواز اور انکی ٹیم میں شامل اسسٹ سب انسپکٹر چوہدری عاطف حسین اور دیگر کی شاندار کاروائی ۔ملزم محمد سہیل ساکن لاوہ کے قبضہ سے چار موٹر سائیکل جن میں تین عدد 125cc،ایک عدد 70cc اور نقدی برآمد کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا ۔ ملزمان سے کل پاغ مقدمات میں چوری شدہ موٹر سائیکل اور نقدی برآمدکر کے چالان عدالت کیاگیا ہے ۔ کامران نواز پنجوتھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی بڑی کارروائی پر تمام ٹیم کو بھرپور شاباش ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here