تلہ گنگ(بلال شیخ سے) 1960میں بننے والا گرپ ڈیم کا وال عرصہ تین سال سے لیک جبکہ ساتھ سے گزرنے والی نہر کی ریپئرنگ نہ ہونے کی وجہ سے پانی ضائع ہونے لگا۔معززین علاقہ نے کئی دفعہ متعلقہ محکمے کو اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی تاہم متعلقہ محکمے کے سر پر جوں تک نہیں رینگی۔اسی سلسلہ میں ایکسیئن ڈیم ڈویژن چکوال،چیف انجینئرپوٹھوہار زون اسلام آباد اور سیکرٹری ایری گیشن لاہور کو بھی اس متعلق لیٹر لکھے تاہم تاحال کوئی سنوائی نہ ہوئی۔معززین علاقہ نے چیف جسٹس آف

پاکستان،وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب سے اس معاملے پر ترجیح بنیادوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here