عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کر دیا ۔ سکیم صافی کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جان کو ملک دشمن ایجنسیوں کی جانب سے خطرات لاحق ہیں ۔ عمران خان نے بار بار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر الزام عائد کئے کہ میری جان کو ان سے خطرہ ہے جس کے بعد ملک دشمن ایجنسیاں اس صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here