شمالی الاسکا کا علاقہ جسے پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، میں 18 نومبر کو رواں سال آخری بار سورج غروب ہوا۔4 ہزار افراد کے اس قصبے میں 18 نومبر کو دوپہر 12 بج کر 42 منٹ پر سورج طلوع ہوا اور محض 59 منٹ بعد 1:41 پر غروب ہوگیا۔اب اس قصبے میں 65 دن تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی
