وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تعیناتی 25نومبر تک کر دی جائے گی ۔اس حوالے سے نا تو کوئی ڈیڈ لاک ہے اور نہ ہی کوئی پریشر ہے ، ابھی تک وزیراعظم ہاؤس کوسمری موصول نہیں ہوئی۔ تاہم آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل آج سے شروع ہو چکا ہے ۔
