سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اپنی فیملی ممبرز مریم نواز ، جنید صفدر ، عائشہ جنید اور بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز اور ان کی فیملی کے ہمراہ لندن سے ایک یورپی ملک پہنچ گئے ہیں ۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف پانچ یورپی ممالک میں دس روزہ تعطیلات گزاریں گے ۔
