بالاخر ارمی چیف تعیناتی کے لئے چھ موسٹ سنیئر لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی سمری وزیر اعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے ۔ سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سمری میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام شامل ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here