شاہ زیب قتل کیس ، شاہ رخ جتوئی ملیر جیل سے رہا
ویب ڈیسک 23 نومبر ، 2022

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا
شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پرملزمان کوبری کرنےکاحکم دیا جس کے بعد اب شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

شاہ رخ جتوئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here