وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

ڈی جی آئی ایس آئی، وزیراعظم ملاقات

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here