حکومت پنجاب محکمہ لائیو اسٹاک نے ڈاکٹر ضیاء الحسن کو ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک تلہ گنگ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ڈاکٹر ضیاء الحسن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے ۔
