مغربی ہواؤں کا سلسلہ پنجاب خیبر پختون خواہ میں داخل ہوگیا، جمعرات 29 دسمبر کو پنجاب خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی سے معتدل بارش کا امکان، جمعرات کو اسلام آباد، چکوال، تلہ گنگ، اٹک، میانوالی، کلر کہار، گوجرانوالہ گردونواح کے علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش جبکہ بلند پہاڑی سلسلوں پر برفباری متوقع