تلہ گنگ(بلال شیخ سے) ٹریفک پولیس تلہ گنگ کی نااہلی الکرم چوک نزد جی پی او پچھلے ایک گھنٹہ سے ٹریفک بلاک،ٹریفک اہلکار منظر سے غائب۔تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ 4 مارچ ساڑھے گیارہ بجے الکرم چوک نزد جی پی او تلہ گنگ پچھلے ایک گھنٹے سے

ٹریفک بلاک ہونے سے گاڑیوں کی دونوں اطراف لمبی لائنیں لگ گئیں ٹریفک بلاک

ہونے کی صورت میں ایمبولینس مریضوں کو ہسپتال تک رسائی مشکل ہو گئی شہریوں نے مزکورہ روڈ پر ٹریفک اہلکار کی مستقل ڈیوٹی اور متعلقہ محکموں سے سخت

نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے کیا ہے