میونسپل کمیٹی کے خاکروب 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ،مجبوراََاحتجاجی دھرنا دے دیا
چترال میں تحصیل میونسپل انتظامیہ کے 35 خاکروبوں نے ہڑتال کرکے ڈسٹرکٹ کونسل کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے۔ ان خاکروبوں کا کہنا ہے کہ ہم دن رات چترال کی صفائی کرتے ہیں مگر گذشتہ چار ماہ سے ہم تنخواہوں محروم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک انہیں تنخواہیں نہیں ملیں گی وہ اس وقت اپنا اختجاج اور ہڑتال جاری رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here