چوہدری حق نواز گوندل سینئر نائب صدر(لیبر ونگ )راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر قیصر مجید ملک اور سینئر نائب صدر (لیبر ونگ) پنجاب سید حامد شاہ کے ہمراہ منتخب ہونے کے بعد گروپ فوٹو میں پاکستان مسلم لیگ ن چکوال کی قیادت اور راولپنڈی ڈویژن کی

قیادت کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے کہ مجھے اس قابل سمجھا اور مجھ پر بھروسہ کیا اور مجھے یہ ذمہ داری سونپی میں وعدہ کرتا ہوں کہ انشاءاللہ ان کی امیدوں پر پورا اترنے کی اپنی بھرپور کوشش کرونگا